Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

برطانیہ میں ریکارڈ برفباری،اسکولز،سڑکیں،اسٹیشنزبند،پروازیں معطل

SAMAA | - Posted: Dec 13, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 13, 2017 | Last Updated: 4 years ago

لندن : برطانیہ میں روا ں سال موسم سرما کی پہلی برفباری سے منجمد ہونے والادرجہ حرارت ، سیکڑوں اسکولوں کی بندش اورپروازوں کی تاخیر دیکھی گئی، 4سال کی شدید ترین برفباری کے مناظر اخبارات کے صفحہ اول پرچھاپے گئے۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں روا ں سال موسم سرما کی پہلی برفباری سے منجمد ہونے والادرجہ حرارت ، سیکڑوں اسکولوں کی بندش اور پروازوں کی تاخیر دیکھی گئی، 4سال کی شدید ترین برفباری کے مناظر اخبارات کے صفحہ اول پر چھاپے گئے۔

جنوبی ویلز میں 32سینٹی میٹربرفباری ریکارڈ کی گئی تاہم گزشتہ روز معمولات بھی بحال ہونے لگے،تقریباً ایک لاکھ گھروں میں بجلی بحال کردی گئی، جب کہ ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال کرنے کیلئے انتظامات کئے جانے لگے۔

گزشتہ روز ہونے والی 4 سال کی شدید ترین برفباری کے مناظر اخبارات کے صفحہ اول پرچھاپے گئے، جس میں کچھ لوگ برفباری سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دکھائے گئے، جب کہ کچھ سڑکوں پر برف میں پھنسے پریشان حال نظر آئے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube