Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

ہاروی طوفان سےہیوسٹن میں دومساجد متاثر

SAMAA | - Posted: Aug 29, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 29, 2017 | Last Updated: 5 years ago

ہیوسٹن : اسلامک ريليف ہيوسٹن کے صدرعبدالرؤف خان نے کہا ہےکہ طوفان ہاروی سےدو مساجد متاثرہوئي ہيں ۔

سماء سے بات کرتےہوئے عبدالرؤف نےبتایاکہ شہر کی دومساجد ميں پاني بھرگيا ہےجسے صاف کرنے کاعمل جاري ہے۔

سماء سے گفتگوميں عبدالرؤف نےمزيد کہا کہ چودہ شيلٹرزکھول ديئے گئے ہيں جہاں ايک سو ستينتاليس خاندان مقيم ہيں ۔

 انہوں نے مزيد کہا کہ حلال کھانے کے انتظامات کرلئے گئے ہيں جبکہ سات فري کلينکس ميں پاکستاني ڈاکٹرزخدمات انجام دے رہے ہيں ۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube