Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  15

لندن میں ’’ابھرتاہواپاکستان‘‘ ویڈیو اور تصاویر دیکھیے

SAMAA | - Posted: Jun 29, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 29, 2017 | Last Updated: 5 years ago

لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے ’’ایمرجنگ پاکستان ‘‘کے نام سے 4 ہفتوں پر مشتمل ایک کیمپین کا آغاز کیا گیا ہے جس کا مقصد پاکستان کے کلچر کی ترویج کرنا ہے۔ یہ مہم  70 ویں یوم آزادی کی تقریبات کا ایک حصہ ہے جس کے تحت لندن کی مشہور ڈبل ڈیکر بسوں کو ثقافتی رنگوں سے سجایا گیا ہے۔ یہ رنگا رنگ مہم سیاحوں سمیت سب کو خاصی محظوظ کررہی ہے۔ ویڈیو اورتصاویر دیکھیے

EP1

EP2

EP3

EP4

EP5

EP6

EP7

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube