Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

متحدہ عرب امارات کےسفیربم دھماکےمیں شہید

SAMAA | - Posted: Feb 15, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 15, 2017 | Last Updated: 5 years ago

uae ambassador

کابل: افغانستان کے شہر قندھارمیں زخمی ہونے والے متحدہ عرب امارات کے سفیرجمعہ الکابی انتقال کرگئے۔

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق قندھار میں دوہفتہ قبل زخمی ہونےوالے متحدہ عرب امارات کے سفیر جمعہ الکابی افغانستان میں ہی زیر علاج تھے۔ ان کی عیادت کےلیے ابوظبی کے ولی عہدمحمد بن زائد النہیان خود افغانستان بھی آئے تھے۔

اس دھماکے میں متحدہ عرب امارات کے پانچ دیگر سفارت کاربھی شہید ہوگئے تھے۔ اس واقعے میں قندھار کے گورنر ہمایوں عزیزی کے نشانہ بنایا گیا تھا۔ یہ دھماکے ہمایوں عزیزی کی رہائش گاہ پر ہوا تھا۔ ہمایوں عزیزی بھی اس واقعے میں زخمی ہوئے تھے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube