Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

کویت؛ گھر میں آگ لگنے سے نو پاکستانی جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jul 1, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 1, 2016 | Last Updated: 6 years ago

کویت: مشرق وسطی کے ملک کویت میں ایک گھر میں آگ لگنے سے نو پاکستانی جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کویت میں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق پاکستان کے شہر میاں چنوں کے ايک ہي خاندان سے ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق گھر میں آگ گیس سلینڈر پھٹنے سے لگی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کویت میں آتشزدگی سے 9 پاکستانیوں کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔ جبکہ کویت میں تعینات سفیر خالد زخمیوں کی دیکھ بھال کررہے ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین نے سفارتخانہ سے رابطہ کیا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube