Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

جرمنی کےسینما گھرمیں فائرنگ،25افرادزخمی،حملہ آورہلاک

SAMAA | - Posted: Jun 23, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 23, 2016 | Last Updated: 6 years ago

germany 1

برلن: جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے نزدیکی قصبے فئیرہائم  کے سینما گھر میں فائرنگ سے 25 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔پولیس نے حملہ آورکو ہلاک کردیا۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق مسلح شخص نے سینماکے اندر داخل ہوکراندھادھن فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے 25 سےز ائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پولیس نے دعوی کیا تھاکہ حملہ آور کو گرفتارکرلیاگیا تاہم بعد میں اس کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔ واقعے کے بعد ایلیٹ پولیس اہلکاروں نے سینماگھر کی عمارت کو گھیرے میں لے لیا۔

gggggggggg

زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔  فوری طورپر حملے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔  سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube