Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

امریکا نے پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیا

SAMAA | - Posted: May 25, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: May 25, 2016 | Last Updated: 6 years ago

واشنگٹن: دہشتگردی کيخلاف امريکا نے ايک بار پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستاني حدود ميں ميزائل حملوں کا دفاع کيا ہے۔

دہشتگردي کے خاتمے کيلئے ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ مارک ٹونر نے پريس بريفننگ کے دوران کہا کہ پاکستان سرگرم عسکريت پسندوں کيخلاف کارروائي کرے۔

مزید پڑھیں؛ سلامتی کیلئےسرحدپار حملے بند نہیں ہوں گے، امریکا

انہوں نے کہا کہ پاکستان سے انٹيلجنس معلومات کا تبادلہ کيا جاتا ہے، اس جنگ ميں پاکستان کي صلاحيتوں کو بڑھانے ميں تعاون کررہے ہيں۔ ملامنصورکے معاملے ميں ايران سے کوئي وضاحت نہيں مانگي گئي۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube