واشنگٹن: سخت گير روئيے کے سبب ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالفين کي تعداد بڑھتي جارہي ہے۔ امريکي ايوان نمائندگان کے اسپيکر پال رائن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتي اميدوار بنانے کي مخالفت کردي ہے۔
واشنگٹن ميں پريس کانفرنس کے دوران اسپيکر ريان پال نے کہا ميں واضع کرنا چاہتا ہوں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کي نامزدگي منظور نہيں کرونگا۔
ریان اس وقت امریکا میں سب سے اعلی عہدے پر فائز ریپبلکن ہیں۔ اس سے قبل سابق صدور بش سينئير اور بش جونئير بھي ٹرمپ کي حمايت نہ کرنے کا اعلان کرچکے ہيں۔ سماء