Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

کینیڈامیں جنگلات میں لگی آگ بےقابو،ہنگامی حالت نافذ

SAMAA | - Posted: May 5, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: May 5, 2016 | Last Updated: 6 years ago

canada fire

ٹورنٹو: کینیڈا کے جنگل کی آگ سے پورا شہر تباہ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ فورٹ مک مرے شہر کی ڈیڑھ ہزار سے زائد عمارتوں جلنےکےبعداٹھاسی ہزارافراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔ شہر میں ایمرجنسی نافذ ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق فورٹ مک مرے میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے بعد ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ شہریوں کو تیزی سے محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا کام جاری ہے۔

canada fire 2

 البرٹا صوبے کے حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے ایک ہزار چھ سو کے قریب عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔ تیز ہواؤں اور شدید گرمی کے باعث آگ پر قابو پانا دشوار ہو رہا ہے اور آگ اب ہوائی اڈے کی جانب پھیل رہی ہے۔  سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube