Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

جاپان: سیلاب نے تباہی مچا دی

SAMAA | - Posted: Sep 11, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 11, 2015 | Last Updated: 7 years ago

ویب ایڈیٹر:

ٹوکیو:جاپان کے متعدد شہروں میں سیلاب کے باعث امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ریسکیو ورکرز چھتوں پر پناہ لیے افراد کو  ہیلی کاپٹر کے ذریعے ے محفوظ مقام تک منتقل کرنے میں مصروف ہیں۔

جاپان کے شہر جوسو،ٹوکیوسمیت صوبہ ابراکی میں سیلابی ریلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔سیلابی ریلے کا بہاؤ اس قدر زیادہ تھا کہ گھروں اور سڑکوں پر موجود گاڑیاں تک ڈبو لے گیا۔

متاثرہ علاقے میں ہیلی کاپٹرکی مدد سے لوگوں کی جان بچائی جا رہی ہے۔سیلاب کے باعث اب تک  26 افراد لاپتہ اورایک ہلاک ہو چکا ہے ۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube