Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

بھارت میں سرعام امتحانوں میں نقل کا کلچر عام ہوگیا

SAMAA | - Posted: Jul 12, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 12, 2015 | Last Updated: 7 years ago

اسٹاف رپورٹ:

نئی دہلی : بھارت میں امتحانات کے دوران کھل عام نقل کا رجحان عام ہے، ریاست مدھیہ پردیش کے ایک کالج میں نقل کرتے ہوئے طلباء کیمرے میں محفوظ کرلیے گئے، کلاس روم میں طلباء کے بیٹھنے کیلئے بینچیں تک موجود نہ تھیں۔

بھارت کا تعلیمی نظام نقل کے عام رجحان کا شکار ہے، گزشتہ روز شہر'شاہڈول' کے ایک کالج میں دوسرے سال کے طلباء کھلے عالم نقل کررہے تھے، یہ سب ٹیچر کی موجودگی میں ہورہا تھا، جب میڈیا کے کیمرے نے وہاں پہنچ کر توجہ دلائی توٹیچر نے جھٹ پٹ نقل کرتے طلباء کو پکڑنا شروع کردیا۔

ضلعی کلیکٹر مکیش کمار کو جب واقعہ کا پتا چلا تو طلباء کے خلاف کارروائی کا اشارہ دیا، رواں سال مارچ میں ریاست بہار میں بھی امتحان کے دوران نقل عام کے مناظر میڈیا پر سامنے آئے تھے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube