Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

شاہ سلمان کی کیمپ ڈیوڈ کانفرنس میں عدم شرکت، امریکا نے وضاحت کردی

SAMAA | - Posted: May 12, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: May 12, 2015 | Last Updated: 7 years ago

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : امریکا نے ایران امریکا تعلقات کے باعث شاہ سلمان کی کیمپ ڈیوڈ کانفرنس میں عدم شرکت کی خبر کی ترديد کردی۔

وہائٹ کے ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ کے مطابق سعودی عرب نے کيمپ ڈيوڈ کانفرنس کے ايجنڈے پر خدشات کا اظہار نہيں کيا، شاہ سلمان کو ايران امريکا تعلقات پر کوئی تحفظات نہيں وہ ذاتی وجوہ کی بناء پر امريکا نہيںٕ آرہے۔

سعودی وفد ولی عہد محمد بن نائف کی قيادت ميں کانفرنس ميں شرکت کرے گا، اس کے علاوہ کويت، قطر، بحرين، اومان اور متحدہ عرب امارات کے وفود بھی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube