Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

کیلیفورنیا میں شدید بارشوں نے سیلابی شکل اختیارکرلی

SAMAA | - Posted: May 15, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: May 15, 2015 | Last Updated: 7 years ago

اسٹاف رپورٹ

کیلی فورنیا : امریکی ریاست  کیلی فورنیا کے جنوب میں شدید بارشوں نے سیلابی صورت اختیار کرلی، پانی سڑکوں سمیت رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا، گاڑیاں سڑکوں پر پھنس گئیں۔

جنوبی کیلیفورنیا میں شدید بارشوں کے بعد ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، عملے کا کہنا ہے کہ پانی بھر جانے کے باعث متعدد گاڑیاں سڑکوں پر پھنسی ہوئی ہیں۔ پانی کا ریلا گھروں اورعمارتوں تک جا پہنچا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سیلاب کے شدید نوعیت اختیار کرنے کا خدشہ ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube