Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

افغانستان میں انتخابات کے دوسرے دن ہی دھماکا،11افراد ہلاک

SAMAA | - Posted: Jun 15, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 15, 2014 | Last Updated: 8 years ago

اسٹاف رپورٹ

کابل : افغانستان رن آف انتخابات کے اگلے ہی روز ہونے والے بم دھماکے میں گیارہ افراد لقمہ اجل بن گئے۔

دہشت گردی کا یہ واقعہ مزار شریف میں پیش آیا، افغان حکام کے مطابق بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، جس میں انتخابی عملے کو لے جانے والی بس کو نشانہ بنایا گیا۔ اس حملے میں دس الیکشن ورکر اور سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ اس سے قبل کل طالبان نے انتخابات کے دوران عملے اور لوگوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی تھی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube