اسٹاف رپورٹ
نئی دہلی : بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں کنویں میں گرنے والے ننھے تیندے کو نکال لیا گیا۔
مدھیا پردیس کے گاؤں میں کنویں کے کنارے لوگوں کی بھیڑ کسی فلم کی شوٹنگ دیکھنے کے لئے جمع نہیں، بلکہ یہ سب تو کنوئیں میں گرے تیندوے کو قریب سے دیکھنے آئے ہیں۔ بھیگے تیندوے کو بچانے کے لئے ریسکیو ٹیم بھی پہنچ گئی۔
کنوئیں سے پانی نکالا گیا، سیڑھی بھی لگائی گئی لیکن بے بس تیندوا کے لئے باہر آنا ممکن نہ ہوا، تو ریسکیو حکام نے اسے بیہوس کرنے میں ہی آفیت جانی
تیندوے کو باہر نکال کر سیدھا استپال منتقل کردیا گیا۔ حکام کے مطابق زخمی تیندوے کو علاج معالجے کے بعد گھر روانہ کردیا جائے گا۔ سماء