Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

سعودی انٹیلی جنس کے سربراہ شہزادہ بندہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا

SAMAA | - Posted: Apr 16, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 16, 2014 | Last Updated: 8 years ago

اسٹاف رپورٹ
ریاض : شہزادہ بندر بن سلطان کو سعودی انٹیلی جنس چیف کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، جب کہ نائب سربراہ یوسف الادریسی کو قائم مقام چیف مقرر کر دیا گیا۔

سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے فرمان کے مطابق شہزادہ بندر کو ان کی اپنی درخواست پرہٹایا گیا۔ شہزادہ بندر نے شام سے متعلق اپنی پالیسی کے ذریعے سعودی شاہی خاندان کو مسائل سے دوچار کیا، شہزادہ بندر کو دو ہزار بارہ میں انٹیلی جنس چیف مقرر کیا گیا تھا، وہ اس سے پہلے بیس سال تک امریکا میں سعودی سفیر بھی رہ چکے ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube