Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

امریکا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ کی تلاش جاری

SAMAA | - Posted: Mar 2, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 2, 2014 | Last Updated: 8 years ago

نیواڈا: واشنگٹن : امریکی بحریہ کا ہارنٹ جیٹ طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، جب کہ پائلٹ کی تلاش جاری ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ کا جیٹ طیارہ ایف اے18سی تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، فیلن میں نیول ائیر اسٹیشن پر  ہارنیٹ تربیتی پرواز پر تھا، حادثہ ائیر اسٹیشن کے احاطے میں ہوا۔ حادثے کی وجوہات اور پائلٹ کی تلاش شروع کردی گئی ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube