Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 17سالہ لڑکے کی ہلاکت کیخلاف مظاہرہ

SAMAA | - Posted: Mar 16, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 16, 2014 | Last Updated: 8 years ago

سری نگر : مقبوضہ کشمير ميں بھارتی فورسز کے ہاتھوں سترہ سالہ لڑکےکی ہلاکت کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے،کئی مظاہرين کو گرفتار کرليا گيا۔

سری نگر ميں تشدد کے ذريعے سترہ سالہ نوجوان فرحت احمد ڈار کی زندگی کا چراغ گل کرديا گيا۔ کشمیر ميں بھارتی بربريت کيخلاف شہری سراپہ احتجاج تھے، ظلم کيخلاف نعرے بازی جاری تھی۔

جارح فوج سے  برداشت نہ ہوا، سچائی چھپانے اور احتجاج دبانے کيلئے مظاہرين پر دھاوا بول ديا اور کئی افراد کو گرفتار کر ليا گيا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube