Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

تعلیمی اصلاحات کیخلاف مظاہرے،طلبانےتجاویزحکومت کوپیش کردیں

SAMAA | - Posted: Jan 18, 2012 | Last Updated: 10 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 18, 2012 | Last Updated: 10 years ago

اسٹاف رپورٹ
سینٹیاگو : چلی میں تعلیمی اصلاحات کے خلاف مظاہرہ کرنے والے طلبا نے اپنی تجاویز حکومت کو پیش کردی ہیں۔

چلی میں حکومت کے تعلیمی منصوبوں کے خلاف گزشتہ سال سے جاری احتجاج میں کمی نہیں آئی ہے۔ دارلحکومت سینتیاگو میں تعلیمی پالیسیوں کے خلاف نکالی گئی ریلی میں ہزاروں طلبا شریک ہوئے۔

ریلی کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے طلبا رہنماؤں سے تعلیمی اصلاحات سے متعلق اپنی تجاویز پیش کی۔ طلبا کا موقف ہے کہ حکومتی پالیسی سے تعلیمی بجٹ کم ہوگا جس کی وجہ سے تعلیمی اخراجات بڑھ جائیں گے۔ سماء/ایجنسیز

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube