Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  15

بھارتی پنجاب میں ریاستی اسمبلی کے رکن نے خاتون ٹیچرکو تھپٹر مار دیا

SAMAA | - Posted: Dec 5, 2011 | Last Updated: 10 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 5, 2011 | Last Updated: 10 years ago

اسٹاف رپورٹر

لامبی: بھارتی پنجاب میں ریاستی اسمبلی کے رکن نے خاتون ٹیچر کے  مطالبے پر اسے ملازمت دینے کے  بجائے تھپٹر مار دیا۔

بھارتی پنجاب کے علاقے لامبی میں خاتون ٹیچر مقامی سیاستدان اور ریاستی اسمبلی رکن بلوندر سنگھ سے ملنے پہنچی اور اس موقع پر خاتون نے سیاستدان سے درخواست کی کہ اسے ملازمت دی جائے۔

 لیکن بلوندر سنگھ نے اس کی داد درسی کے  بجائے اسے تھپٹر ماردیا جس پر خاتون نے بھی آپے سے باہر بھارتی سیاستدان کو کھری کھری سنادی۔ سماٴ

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube