Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  15

ڈینگی کے خاتمے کے لیے نیا مچھر تیار

SAMAA | - Posted: Nov 2, 2011 | Last Updated: 11 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 2, 2011 | Last Updated: 11 years ago

اسٹاف رپورٹ

لندن: ماہرین نے ڈینگی مچھروں کے خاتمے کے لیے جینیاتی تبدیلی کرکے ایک نئی نسل کا مچھر تیار کرلیا ہے۔

برطانوی اور امریکی ماہرین کی ٹیم نے ڈینگی مچھر کے خاتمے کے لیے مچھر تیار کرلیا ہے اس جینیاتی مچھر کوGM mosquitoes کا نام دیا گیا ہے۔

تجربے کے دوران ماہرین نے ڈینگی کے نر مچھر میں ایسا مہلک جین شامل کیا ہے جس کی وجہ سے ڈینگی مچھر کی پیدا ہونے والی آئندہ نسل بالغ ہونے سے قبل ہی مر جائے گی۔

جینیاتی طور پر  تیار کیے گئے اس مچھر کے ابتدائی تجربات کامیاب رہے ہیں لیکن برطانوی میڈیا کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق مچھر کی کامیابی کے بارے میں باضابطہ تجربات فلوریڈا کے محکمہ زراعت کی منظوری سے دسمبر میں کیے جائیں گے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube