Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  15

یواے ای نے امریکی بوئنگ کمپنی کوتاریخ کا سب سے بڑاآرڈردیدیا

SAMAA | - Posted: Nov 14, 2011 | Last Updated: 11 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 14, 2011 | Last Updated: 11 years ago

رپورٹ
دبئی : امارات ایئر لائنز نے امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کو تاریخ کا سب سے بڑا آرڈر دے دیا ہے۔ اس معاہدے کی مالیت پندرہ ارب ڈالر سے زائد ہے۔

دبئی ایئر شو کے دوران امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کی قسمت چمک اٹھی کیونکہ امارات ایئرلائنز نے بوئنگ کو 50 سیون سیون سیون  طیاروں کا آرڈر دیا جو بوئنگ کی پچانوے سالہ تاریخ کا سب سے بڑا آرڈر ہے۔

معاہدے کی تکمیل کے بعد امارات ایئرلائن دنیا میں سب سے زیادہ بوئنگ ٹریپل سیون طیارے استعمال کرنے والی فضائی کمپنی بن جائیگی۔ سماء/ایجنسیز

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube