Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

امریکی مجسمہ آزادی نے 125سال مکمل کرلیے

SAMAA | - Posted: Oct 29, 2011 | Last Updated: 11 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 29, 2011 | Last Updated: 11 years ago

اسٹاف رپورٹ
نیو یارک : امریکی شہر نیویارک میں مجسمہ آزادی کی ایک سو پچیسویں سالگرہ کے موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔
 
ایک سو اکیاون فٹ بلند مجسمہ آزادی فرانس کی جانب سے امریکا کو تحفے میں دیا گیا تھا۔ اٹھارہ سو چھیاسی میں اس مجسمے کو نیویارک ہاربر میں نصب کیا گیا۔

تنصیب کے بعد اسے دنیا بھر میں آزادی کی علامت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ مسجمہ آزادی کو سالگرہ کے جشن کے بعد تزین و آرائش  کی غرض سے عوام کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔  اندازہ ہے کہ ستائس ملین ڈالر کی لاگت سے ہونے  والی آرائش مکمل ہونے میں ایک سال کا عرصہ لگے گا۔ سماء/ایجنسیز

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube