Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  15

سعودی عرب، مصر سمیت کئی ممالک میں آج عید منائی جا رہی ہے

SAMAA | - Posted: Aug 30, 2011 | Last Updated: 11 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 30, 2011 | Last Updated: 11 years ago

اسٹاف رپورٹ
ریاض: سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر سمیت مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک  میں آج عید منائی جارہی ہے۔

سعودی سرکاری ٹی وی نے کل شام شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔

عید کے چاند کے اعلان کے ساتھ ہی ملک بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ مصر میں بھی عید الفطر آج منائی جا رہی ہے۔

دوسری طرف متحدہ عرب امارت اور قطر میں بھی شوال کا چاند نظر آنے پر عید الفطر آج منائی جا رہی ہے۔

امریکا، کینیڈا، یورپی ممالک میں بھی آج مسلمان عید الفطر منا رہے ہیں۔ سماء / ایجنسیز

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube