Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

چلی میں ہزاروں افراد کا سماجی اصلاحات کے حق میں احتجاج

SAMAA | - Posted: Aug 27, 2011 | Last Updated: 11 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 27, 2011 | Last Updated: 11 years ago

اسٹاف رپورٹ

سینٹیاگو: چلی میں ہزاروں افراد سماجی اصلاحات کے حق میں احتجاج کیا۔ دوران احتتجاج مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے واٹر کین  کا استعمال بھی کیا۔

چلی میں صدر کے خلاف مظاہرے جامعات کی فیسوں میں اضافے پر شروع ہوئے اور اب سماجی اصلاحات کے نام پر چلی کے عوام کی آواز بن چکے ہیں۔

دوروزہ قومی ہڑتال کے نام پر اساتذہ، بچے بوڑھے اورجوان سب اس تحریک کا حصہ بن چکے ہیں۔ متعدد بار پولیس کی جانب سے مظاہرین پر تشدد کے واقعات پیش آئے۔ تاہم موجودہ مظاہرے میں پولیس نے پہلی بارواٹر کین استعمال کرکے مظاہرین کو منتشر کرنیکی کوشش کی۔ سماء / ایجنسیز

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube