Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

خوشاب کے سرکاری اسپتال میں بستروں کی قلت،مریض پریشان

SAMAA | - Posted: Nov 1, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 1, 2018 | Last Updated: 4 years ago

خوشاب کے ڈی ایچ کیواسپتال میں بیڈز کی گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے علاج کے لیے آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

خوشاب میں صحت کی سہولیات مشکل میں آگئیں۔ پندرہ لاکھ آبادی کے ضلع خوشاب کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال صرف ايک سو پچيس بیڈز پر مشتمل ہے ۔ ڈی ایچ کیواسپتال میں مريضوں کيلئے بیڈزکي کمي کا سامنا ہے۔ یہاں علاج کيلئےآنےوالے مريضوں کوشديد مشکلات کا سامنا ہے۔

سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث مریض دور دراز علاقوں میں علاج کے لیے جانے پر مجبور ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube