خیبر پختونخوا محکمہ صحت کی ایک اور کامیابی، میڈیکل ٹرانسپلانٹ کے نفاذ کے بعد پہلی بارگردے کی کامیاب پیوندکاري کي گئي۔
خيبرپختونخوامحکمہ صحت کي ايک اورکاميابي، ميڈيکل ٹرانسپلانٹ قانون سازي کے بعد پہلي بارگردے کي کامياب پيوندکاري کی گئی مريض کے تمام اخراجات اسپتال انتظاميہ نے اٹھائے۔
خيبرپختونخوا پشاورکے حیات آباد کڈنی سینٹر ميں گردوں کي پيوندکاری ممکن ہوگئی اور وہ بھي بالکل مفت ، 23 سالہ نوجوان کے گردوں کا کامياب آپريشن ہوا، وہ بھي ميڈيکل ٹرانسپلانٹ ريگوليٹري اتھارٹي ايکٹ کے تحت ہوئی ۔
آپريشن کے بعد مريض اب روبہ صحت ہے، عميد نئ زندگي ملنے پرخوشي سے نہال ہے، اپستال انتظاميہ کے مطابق پانچ مزيد مريضوں کا آپريشن کيا جايئگا۔