Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

اٹھارہ برس بعد زمین پر قدم

SAMAA | - Posted: Apr 16, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 16, 2017 | Last Updated: 5 years ago

سماء رحیم یار خان کی کرن کی زندگی ميں نئی کرن لے آیا، معذور لڑکی کو مصنوعی ہاتھ اور ٹانگيں لگا دی گئيں، کرن نے 18 برس بعد زمين پر قدم رکھ ديا۔

سما کی ايک اور کوشش رنگ لے آئی، رحيم يار خان کی کرن کو زندگی کی نئی کرن مل گئی، معذوری سے لڑنیوالی لڑکی نے 18 برس بعد زمين پر قدم رکھا تو خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا۔

کل اور آج میں کرن نے بہت فرق محسوس کیا، مصنوعی ہاتھ اور پیر حقیقی سہارا بن گئے ہیں، باہمت لڑکی کا علم حاصل کرنے کا عزم اور بھی پختہ ہوگیا، معذور طالبہ پڑھائی جاری رکھنا چاہتی تھی مگر سفر کی سہولت نہ ہونے سے پریشان رہی۔

ڈاکٹرز کو امید ہے کہ کچھ دنوں میں کرن کسی سہارے کے بغیر چل پھرسکے گی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube