Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

لیموں صحت کیلئے خطرناک قرار

SAMAA | - Posted: Oct 26, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 26, 2016 | Last Updated: 6 years ago

LemonLime800x380
نیویارک : امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ لیمن سوڈا صحت کے لئے خطرہ ثابت ہو سکتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ماہرین نے لیمن سوڈا کے استعمال سے خبردار کیا ہے۔

1
امریکی یونیورسٹی ورجینیا ٹیک کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق لیمن سوڈا میں شامل سوڈا اور چینی کی زیادہ مقدار صحت کے لئے خطرہ ثابت ہو سکتی ہے۔

lemon
ماہرین کے مطابق لیمن سوڈا سے نہ صرف موٹاپا ہو سکتا ہے بلکہ متعدد مہلک امراض بھی لاحق ہو سکتے ہیں۔

lemon-soda
ماہرین کا کہنا ہے کہ لیمن سوڈا کی بجائے پانی کا استعمال معمول میں بڑھا کر نہ صرف موٹاپے اورمختلف امراض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے بلکہ صحت مند بھی رہا جا سکتا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube