پشاور: خیبر پختون خوا کے دارالحکومت سے پولیو وائرس کا مکمل خاتمہ کرلیاگیاہے۔
ذرائع کے مطابق پشاورسے پولیوکے خاتمے کی کوششیں کامیاب ہوگئی ہیں۔شہر کے سییوریج پانی کےحالیہ تمام نمونوں میں وائرس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔
اس کے علاوہ بنوں اورنوشہرہ سےبھی پولیووائرس کےخاتمےکی کوششیں تیزکردی گئی ہیں۔
پولیو کے وائرس کے بارے میں سیوریج کے پانی کے تجزیے سے اندازہ لگایا جاسکتاہے۔ سماء