اسٹاف رپورٹ
ممبئی : بھارتی ریاست کیرالہ میں ڈاکٹرز کی ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار ہاتھوں کا ٹرانسپلانٹ کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
کوچی کا رہائشی مانو 24 سال قبل ٹریفک حادثے میں دونوں ہاتھوں سے محروم ہوگیا تھا تاہم ٹرانسپلانٹ کی مدد سے وہ ایک بار پھر عام لوگوں کی طرح کام کرنے کے قابل ہوگیا۔
بھاری شہری مانو کا آپریشن 12 جنوری کو ہوا، 16 گھنٹوں پر مشتمل آپریشن میں 20 ڈاکٹروں کی ٹیم نے حصہ لیا۔ سماء