Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

نیلم منیر کی سرپرائز برتھ ڈے پارٹی

SAMAA | - Posted: Mar 20, 2021 | Last Updated: 1 year ago
Posted: Mar 20, 2021 | Last Updated: 1 year ago

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل نیلم منیر کے دوستوں نے ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کو سرپرائز دے کر حیران کردیا۔

اداکارہ نیلم منیر نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ جیسے ہی کمرے میں داخل ہوتی ہیں تو سالگرہ کا اہتمام دیکھ کر حیران ہوجاتی ہیں ۔

ایک اور ویڈیو میں اداکارہ کو سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

واضح رہے کہ اداکارہ ان دنوں احسن خان اور امر خان کے ساتھ ڈرامہ سیریل قیامت میں نظر آرہی ہیں۔

اس سے قبل گزشتہ برس نیلم منیر کرونا وائرس کا شکار ہوئیں تھی تاہم وہ جلد ہی صحتیاب ہوگئیں ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube