رواں ہفتے 14 فروری یعنی ویلنٹائن ڈے سے 2 روزقبل ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی جسے نعت خواہ یاسرسہروردی نے پیش کیا،میں بھی شادی کروں گا یا اللہ توفیق دے کے ٹائٹل کے ساتھ ریلیز کی جانے والی اس نظم کے پیچھے ان کا کیا مقصد تھا اور کیا پیغام دینا چاہتے ہیں ، سنیئے یاسر سہروردی کی زبانی اس ویڈیو میں