Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

اداکار واسع چوہدری بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

SAMAA | - Posted: Jun 8, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 8, 2020 | Last Updated: 2 years ago

اداکار و میزبان واسع چوہدری بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

اداکار و میزبان واسع چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

واسع چوہدری کا کہنا تھا کہ انہیں کرونا کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہورہی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اہلخانہ کا بھی کرونا ٹیسٹ کرایا تھا سب کے نتائج منفی آئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جن سب سے میں رابطے میں رہا ان کو پہلے ہی بتادیا ہے کہ تاکہ وہ بھی اپنا کرونا ٹیسٹ کروالیں یا ضرورت ہو تو خود کو آئسولیٹ کرلیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube