کرونا ائرس کے باعث عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی، اس سلسلے میں گلوکار سجاد علی نے ویڈیو پیغام میں آن لائن کنسرٹس کا اعلان کردیا۔
ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام میں سجاد علی نے کہا کہ کروڑوں مداح گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے تو کیا کنسرٹس نہیں ہوں گے؟ کنسرٹس توہوں گے،مگر آن لائن ہوں گے۔
Ab Online Concerts Honge!
— Sajjad Ali (@sajjad_official) March 18, 2020
Let's start a MUSIC REVOLUTION together! Hanji, kya sunein ge? 🙂 #SajjadAliOnline #MusicRevolution #LiveMusic pic.twitter.com/qHNz8GpBto
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا کہ آئیے کمرشل شوز آن لائن کر کے ایک انقلاب لاتے ہیں۔