Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

فیشن شو میں پاکستان اورافغانستان کے جدید ٹرینڈزکی دھوم

SAMAA | - Posted: Nov 25, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 25, 2018 | Last Updated: 3 years ago

لاہورميں سجنے والے رنگا رنگ فیشن شو میں پاکستاني اورافغاني ملبوسات کي نمائش کی گئی۔ جھلملاتے جوڑے اور افغان جیولری خواتین کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔

فیشن شو میں پاکستاني اور افغاني ملبوسات میں ملبوس ماڈلز نے ريمپ پر آکر دونوں ممالک کے فيشن ٹرينڈز متعارف کرائے ۔

شو ميں شريک ماڈلز نے چاندي سے بني افغان جيولري پہن رکھی تھی جس سے ملبوسات کي خوبصورتي میں اور اضافہ ہوا۔ روایتي اور ماڈرن پہناوے افغانی زیورات کے ساتھ خوب جچے۔

امريکي قونصليٹ کے تعاون سے سجنے والے ايونٹ کا مقصد پاکستان اور افغانستان کے لوگوں کو ايک دوسرے کے قريب لانا تھا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube