Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

اسلام آباد میں آٹو شو،نئی اور پرانی گاڑیوں کے منفرد جلوے

SAMAA | - Posted: Nov 2, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 2, 2018 | Last Updated: 4 years ago

صرف چلتی کا نام گاڑی نہیں ہے۔لش پش کے ساتھ کچھ نیا بھی ضروری ہے۔ اسلام آباد میں سجائے گئے آٹو شو میں نئی اور پرانی موڈیفائیڈ گاڑیوں اور ہیوی بائیکس کو دیکھ کر سب بہت خوش ہوئے۔

اسلام آباد کے لیک ویو پارک میں گاڑیوں کا میلہ سجایا گیا۔ جدید اسپورٹس کاروں کے ساتھ پرانی گاڑیوں کو بھی یہاں لایا گیا تھا۔

آٹو شو میں ایسی موڈیفکیشنز بھی دیکھنے کو ملیں کہ بندہ سوچ میں پڑجائے کہ یہ گاڑی ہے یا موٹر بائیک کی کوئی نئی شکل۔ فراٹے بھرتی ہیوی بائیکس لوگوں کی خاص توجہ کا مرکز رہیں۔ آٹو شو میں شریک لوگوں نے کہا کہ جو چاہتے تھے وہی دیکھنے کو ملا۔

 
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube