Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  15

پشاور کا انوکھا ہنرمند

SAMAA | - Posted: Aug 1, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 1, 2018 | Last Updated: 4 years ago

پشاور کا ہنرمند لکڑیوں کو بڑی مہارت سے تراش کر ٹرکوں اور گاڑیوں کے ایسے نمونے تخلیق کرتا ہے کہ دیکھنے والا فورا خریدنے کو مجبور ہوجاتا ہے۔

منقش لکڑی اور دلکش رنگوں کی آمیزش سے تخلیق پانے والا یہ ٹرک آرٹ آپ کو حیرت میں مبتلا کردے گا۔

حراشاہ کی رپورٹ۔
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube