Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

اسٹیج اداکارہ نےاثاثےکیوں چھپائے،ایف بی آرکانوٹس آگیا

SAMAA | - Posted: Jan 2, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 2, 2018 | Last Updated: 4 years ago

 

لاہور: اثاثہ جات چھپانےپرایف بی آرنےاسٹیج اداکارہ نداچوہدری کونوٹس بھیج دیا۔اداکارہ پر دو کروڑ روپے کے اثاثے چھپانے کا الزام ہے۔

اداکارہ نداچوہدری کوجوہرٹاؤن لاہورمیں ان کی رہائشگاہ پرنوٹس بھیجاگیا۔ايف بي آرکےمطابق انکم ٹیکس گوشوارےمیں درست اثاثہ جات ظاہرنہ کرنےپراداکارہ کےخلاف کارروائی کي جارہي ہے۔

ایف بی آرنےاداکارہ نداچوہدری کاخفیہ بنک اکاؤنٹ بھي پکڑاتھا۔خفیہ اکاؤنٹ میں اداکارہ نےسال دوہزارپندرہ میں دو کروڑروپےفکس ڈیپازٹ کروارکھےتھے۔

نداچوہدری نےدوہزارپندرہ میں سالانہ انکم دس لاکھ چوہترہزارروپےظاہرکی تھی اورسال دوہزارپندرہ میں تراسي ہزارچھ سوروپےٹیکس ادائیگی کی تھي۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube