Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

ارمینارانا کے بعداریج فاطمہ نے بھی ہمسفرچن لیا

SAMAA | - Posted: Jul 25, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 25, 2017 | Last Updated: 5 years ago

arij3

ارمینا رانا خان کے بعد پاکستان کی ایک اوراداکارہ اورماڈل نے اپنی زندگی کا ساتھی منتخب کرلیا ہے۔ اریج فاطمہ نے بھی  مداحوں کے لیے اس بات کا اعلان اپنے انسٹا گرام پیج پرکیا۔

انسٹا گرام پر اپنے منگیتر کے ساتھ شیئر کی گئی تصاویر میں اریج فاطمہ نے لکھا کہ ’’میرے نصف بہتر‘‘۔

arij

ایک اور تصویر میں انہوں نے لکھا کہ ’’میرا بہترین دوست، میرا ہونے والا شوہر، آخرکار۔۔۔ انشاء اللہ‘‘۔

arij1

رواں ماہ کے آغاز پر بھی اریج فاطمہ نے اپنے منگیتر کے ساتھ ایک تصویر انسٹا گرام پر شیئر کی تھی۔

arij2

واضح رہے کہ اس سے قبل اریج فاطمہ نے جنوری 2014 میں فرازنامی شخص سے شادی کی تھی جو بمشکل ایک ہفتہ ہی چل پائی۔ اتنے کم عرصے میں طلاق سے متعلق اریج فاطمہ کا کہناتھا کہ ان کے مزاج مطابقت نہیں رکھتے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube