حیدرآباد: عید پر ریلیز ہونے والی فلم مہرالنساء وی لب یو کی کاسٹ کا حیدرآباد پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ سماء فلم کا خصوصي ميڈيا پارٹنر ہے۔
لالی ووڈ فلم مہرالنساء وی لب یو کی پروموشن کیلئے کاسٹ حیدرآباد پہہنچی۔اسٹارز کی کشش فینز کو تھیٹر کھینچ لائی ۔ہیرو دانش تیمور اور ہیروئن ثناجاوید کی جھلک دیکھنے پرستار بے تاب نظر آئے۔
کسی کے ہاتھ فلم کی ٹکٹس آئیں توکسی کو سیلفی لینے کا موقع ملا۔یاسر نوازکی ہدايت کار ي میں ڈرامہ، ميوزک اور کاميڈي سے بھرپور فلم
مہرالنساء وي لب يوعیر پر بڑے پردے کي زينت بنے گي۔ سماء