Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

انوشکاکوچاہنےوالوں کےلیےاچھی خبر

SAMAA | - Posted: May 2, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: May 2, 2017 | Last Updated: 5 years ago

anoshka sharma

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرماکو نئی آنے والی فلم “پری “میں بنگالی اداکار پرام براتا چھتر جی کے ساتھ کاسٹ کر لیا گیا ۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم پھلوری میں پنجابی اداکار دلجیت دوسنجھ کے ساتھ کام کرنے کے بعد اداکارہ انوشکا شرما کو نئی فلم پری میں بنگالی اداکار پرام براتا چھتر جی کے ساتھ کاسٹ کر لیا گیا ۔اس حوالے سے انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ فلم کا اسکرپٹ بہت اچھا ہے اور مجھے ہدایتکار پر مکمل اعتماد ہے ۔ہدایتکار پروست رائے کی ہدایت کردہ فلم پری جون میں ریلیز کی جائے گی ۔  ایجنسی / سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube