Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

سچن ٹنڈولکر کیلئے شاہ رخ خان کا پیغام

SAMAA | - Posted: Apr 20, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 20, 2017 | Last Updated: 5 years ago

sachin_srk

نئی دہلی : بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے سچن ٹنڈولکر کی زندگی پر بننے والی فلم ” سچن اے بلین ڈریمز “کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم “سچن اے بلین ڈریمز ” کا بہت جلد ٹی وی پریمیئر دکھایا جائے گا اور بالی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان نے ٹویئٹر پر فلم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے پیغام میں کہا ہے کہ دوسرے لوگوں کی طرح میں نے بھی راہنمائی حاصل نہیں کی ۔

جس پر سچن نے کہا کہ زندگی میں ہار نہ ہوتی تو کوئی کبھی جیتتا نہیں اور کھبی سیکھتا بھی نہیں ۔

shah rukh

سچن ٹنڈولکر کی زندگی پر بننے والی ڈاکومینٹری فلم کی ہدایات لندن کے مصنف و فلمساز جیمز ایرکن نے دی ہے ،فلم 26 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube