Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

ونڈروومن کا ٹریلرجاری

SAMAA | - Posted: Mar 13, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 13, 2017 | Last Updated: 5 years ago

ہالی ووڈ فلم ونڈر وومن کا ٹریلرجاری کر دیا گیا۔ کامک فلم ونڈر وومن امازون کی شہزادی ڈیانا کی کہانی ہے جو امریکی فوج کے پائلٹ سے ملاقات اور پہلی جنگ عظیم کے واقعات جاننے کے بعد جنگ کے جلد خاتمے کے لیے اپنے گھر سے نکل پڑتی ہے ۔فلم ونڈر وومن جون سے نمائش کے لیے پیش کی جائے گی ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube