Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

عاطف اسلم کی سالگرہ پرمداحوں کیلئےتحفہ

SAMAA | - Posted: Mar 13, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 13, 2017 | Last Updated: 5 years ago

پہلے ہی البم سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے معروف گلوکارعاطف اسلم نے اپنی سالگرہ پر مداحوں کو خوبصورت تحفہ دیا۔ عاطف اسلم کا نیا گانا ’’یونہی ‘‘گزشتہ روز ریلیز کردیا گیا۔ گانے کی عکس بندی مکمل طور پر ترکی میں کی گئی ہے اور اس میں کوئی بھی بھارتی شامل نہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube