Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

نکاح اورمہندی کے بعد شادی بھی یادگار

SAMAA | - Posted: Feb 5, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 5, 2017 | Last Updated: 5 years ago

sidb12new

سدرہ بتول ٹی وی اور ماڈلنگ انڈسٹری کا ایک ابھرتا ہوا نام ہیں۔ 8 دسمبر 1985 کو جنم لینے والی سدرہ بہت سے ڈراموں میں  عمدہ اداکاری سے اپنی جگہ بنا چکی ہیں۔ سدرہ نے گزشتہ رات زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا۔ گزشتہ ہفتے ان کے نکاح اور مایوں کی تقریب کے بعد شادی کی تقریب بھی شاندار رہی۔

Sidra4

سدرہ کی شو بزکی دوستوں صنم چوہدری، سمبل اقبال، کومپل اقبال، نازیہ ملک، زرنش خان ، نمرہ خان کے علاوہ بہت سی شخصیات شادی کی تقریب میں موجود تھیں۔ دوستوں کے ہمراہ سدرہ بتول کی شادی کی تصاویر دیکھیے۔

sid19

 sidb

sidb7

sidb1

sidb2

sidb3

sidb4

sidb5

sidb6

  sidb8

sidb9

sidb10

sidb13

sidb14

sidb15

sidb16

sidb17

sidb18

sidb20

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube