Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

نرگس فخری کی نئی فلم ”بینجو“ کا ٹریلر جاری

SAMAA | - Posted: Aug 11, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 11, 2016 | Last Updated: 6 years ago

ممبئی : نرگس فخری کی نئی آنے والی فلم ”بینجو“ کا ٹریلر جاری کردیا گیا، جس میں وہ ڈی جے کا کردار نبھا رہی ہیں، ان کے ساتھ رتیش دیش مکھ بینجو بجاتے ہوئے نظر آئیں گے۔

نرگس فخری کی نئی فلم بینجو 23 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی، رتیش دیش مکھ فلم میں بینجو بجانے والے کا کردار نبھا رہے ہیں، جو فلم کا ہیرو ہے، اس سے قبل وہ ثانوی کرداروں میں ہی نظر آتے تھے۔

رتیش نے اس فلم کو اپنے لئے ٹیسٹ کیس سے تعبیر کیا ہے، فلم میں ان کے ساتھ نرگس فخری ڈی جے کے روپ میں ہیں، فلم 23 ستمبر کو ریلیزکی جائے گی۔ سماء / اے پی پی

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube