Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

میرے کسی بچے کو اداکاری کا شوق نہیں

SAMAA | - Posted: Jun 22, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 22, 2016 | Last Updated: 6 years ago

Actress-and-busy-mom-Angelina-Jolie-departing-on-a-flight-at-LAX-airport-in-Los-Angeles
لاس اینجلس : معروف اداکارہ انجیلینا جولی کا کہنا ہے کہ میرے چھ بچوں میں سے کوئی بھی اداکاری کے میدان میں آنے کا شوق نہیں رکھتا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں معروف ہالی ووڈ اداکارہ و فلم ساز انجیلینا جولی نے کہا ہے کہ ان کے چھ بچوں میں سے کوئی بھی ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے میدان میں آنے کا شوق نہیں رکھتا۔

jolie_pitt_kids

انجیلینا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ میرا کوئی بھی بچہ اداکار نہیں بننا چاہتا، بلکہ میرے بچوں میں زیادہ تر موسیقی میں دلچسپی رکھتے ہیں اور موسیقار بننے کی آرزو رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میری اولاد کو فلم دیکھنے کی حد تک شوق ہے شاید ہی کوئی بچہ اس طرف آئے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube