Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

گوری سیز سوری کیلئے آڈیشن، اداکاروں کی لائن لگ گئی

SAMAA | - Posted: May 6, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: May 6, 2016 | Last Updated: 6 years ago

اسلام آباد : اسلام آباد میں فلم گوری سیز سوری کے آڈیشن کیلئے نئے اداکاروں کی لائن لگ گئی، صلاحیتوں کے ایسے جوہر دکھائے کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے۔

اسلام آباد میں فلم گوری سیز سوری کیلئے آڈیشن ہوا تو راولپنڈی اسلام آباد کے اداکاروں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع مل گیا، شاندار مکالموں اور جاندار اداکاری  نے حاضرین سے خوب داد سمیٹی۔

محبت کی کہانی میں اداکاری اور اداکاری سے محبت، دونوں پہلو نمایاں نظر آئے۔ فلم میکرز کا دعویٰ ہے کہ گوری سیز سوری روٹین پاکستانی فلموں سے منفرد ثابت ہوگی۔

اداکاری تاثرات کی شاعری ہے، نوآموز اداکاروں نے اپنی دلچسپ پرفارمنس سے فلم میکرز کو بھی حیران کردیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube