Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

بڑھاپا کسی صدمے سے کم نہیں

SAMAA | - Posted: Apr 20, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 20, 2016 | Last Updated: 6 years ago

Sleepy-Hollow-2-e1421663097842
لاس اینجلس : امریکی اداکار کرسٹوفر والکن کا کہنا ہے کہ بڑھاپا کسی صدمے سے کم نہیں ہے، عمر کا سوچ سوچ کے صدمہ ہوتا ہے۔

ہالی ووڈ کے شہرہ آفاق اور سینیر اداکار کرسٹوفر والکن کا کہنا ہے کہ ان کے لئے بڑھاپا کسی صدمے سے کم نہیں ہے۔

میگزین کو دیئے گئے انٹرویو میں کرسٹو فر والکن نے کہا کہ ان کے لئے بڑھاپا ایک صدمے کے طور آیا ہے، کیونکہ وہ دل سے خود کو اب بھی جوان محسوس کرتے ہیں۔
christopher-walken-peter-pan-captain-hook
انھوں نے کہا کہ خود کو تصاویر میں بڑھتی عمر والا مرد دیکھنا ان کے لئے ایسے ہے، جیسے یہ میں نہیں ہوں، کیونکہ مجھے خود کو بوڑھا دیکھنا پسند نہیں ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ میری ہر سالگرہ بڑی چیز ہوتی ہے، لیکن خود کو بڑی عمر میں جاتے دیکھ کر مارے صدمے کے میرے ہاتھ سن ہو جاتے ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube